Friday, June 3, 2011

سانحہ اخروٹ آباد کی تحقیقات میں سب گواھوں کے موبائل فونز بند ھیں غیبی ھاتھوں نے گواھوں کو بیانات بدلنے پر مجبور کر دیا ھے، سب کچھ جاننے والے بھی خاموش ھیں کیونکہ سلیم شہزاد جیسا جو صحافی سچ بولتا ھے وہ قتل کر دیا جاتا ھے، حکومت امریکی بھیڑیوں کی آکار بن کر ظلم و جبر کی ھر حد عبور کر ری ھے، اپوزیشن صرف مذمتیں اور رسمی بیانات تک محرک ھے۔ کیا مظلوموں کا قتل عام اور انصاف کا گلہ دبانے والے اللہ کے قہر سے بچ پائیں گے؟